Monday, December 5, 2011

*~* VuPak2009 *~* اس طرح ہے

اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہے

اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہے
کوئی اُجڑا ہوا، بےنور پرانا مندر
ڈھونڈتا ہے جو خرابی کے بہانے کب سے
چاک بام، ہر اک در کا دم آخر ہے
آسماں کوئی پروہت ہے جو ہر نام تلے
جسم پر راکھ ملے، ماتھے پہ سیندور ملے
سرنگوں بیٹھا ہے چُپ چاپ نہ جانے کب سے
اس طرح ہے کہ پسِ پردہ کوئی ساحر ہے
جس نے پھیلایا ہے یوں سحر کا دام
دامن وقت سے پیوست یوں دامنِ شام
اب کبھی شام بُجھے گی نہ اندھیرا ہوگا
اب کبھی رات ہوگی نہ سویرا ہوگا

آسماں آس لئے ہے کہ یہ جادو ٹوٹے
چپ کی زنجیر کٹے، وقت کا دامن چھوٹے
دے کوئی سکھ دہائی، کوئی پائل بولے
کوئی رات جاگے، کوئی سانولی گھونگٹ کھولے

فیض احمد فیض
 

Mobil F Network Join

http://www.wowtowow.com

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Virtual University of Pakistan 2009" group.
To post to this group, send email to virtual-university-of-pakistan-2009@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to virtual-university-of-pakistan-2009+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/virtual-university-of-pakistan-2009?hl=en.

No comments:

Post a Comment